بھارت نے ملزمان حوالگی معاہدے میں ترمیم کرلی مگر ہم نے نہیں کی،سپریم کورٹ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک ٹائمز اسکوائر حملہ کیس کے مبینہ ملزم طلحہ ہارون کی امریکا حوالگی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی
سپریم کورٹ نے طلحہ ہارون کی درخواست ضمانت پر وفاقی حکومت کونوٹس جاری کردیا ،عدالت نے ملزم سے والدین کی ملاقات،فون کال استدعا پر وفاقی حکومت کومعاملہ دیکھنے کی ہدایت کر دی، عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی اضافی دستاویزات جمع کرانے کی استدعا منظورکرلی ،جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے ملزمان حوالگی معاہدےمیں ترمیم کرلی مگر ہم نے نہیں کی،
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف
مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی
مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال
نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے
پاکستانی شہری کو امریکہ کے حوالہ کرنے سے روک دیا عدالت نے
پاکستانی نژاد امریکی شہری کی امریکا حوالگی روکنے کی درخواست پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
واضح رہے کہ طلحہ ہارون پر داعش سے تعلق اور امریکا میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے ۔امریکا نے دہشتگردی کے منصوبے کے الزام میں طلحہ ہارون کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا ، پاکستان میں کوئٹہ کے رہائشی طلحہ ہارون کو 2016 میں گرفتار کیا گیا تھا.اکیس سالہ طلحہٰ ہارون پر دولت اسلامیہ (داعش) کے ساتھ وابستہ کا الزام ہے اور ان کے خلاف 2016 میں نیویارک کے ٹائمز اسکوائر اور زیرِ زمین ٹرانسپورٹ نیٹ ورک پر حملوں کی منصوبہ بندی کا مقدمہ درج ہے۔
انھیں امریکا کے حوالے کرنے کی کارروائی جاری تھی جسے ان کے والد ہارون الرشید نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ امریکا نے پاکستان سے طلحہ ہارون کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس کے لیے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے پاکستان کو خط لکھا تھا
امریکہ کیساتھ ملزمان کے تبادلے کا معاہدہ موجود ہے، حکومت کا سپریم کورٹ میں بیان