بھارت نے غیر ذمہ دارانہ حرکت کی توجواب ملے گا ،وزیر خارجہ کا دنیا کو پیغام

بھارت نے غیر ذمہ دارانہ حرکت کی توجواب ملے گا ،وزیر خارجہ کا دنیا کو پیغام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مبصرین کی گاڑی پر حملہ تشویشناک بات ہے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ مبصرین کی موجودگی کا مقصد امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ہے،اقوام متحدہ مبصرین کی گاڑی پر حملے کی فوری تحقیقات ہونی چاہئیں، بھارت سیز فائر معاہدوں کی مسلسل خلاف ورزی کرکےشہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے، بھارتی اشتعال انگیزی سے امن و امان کو … بھارت نے غیر ذمہ دارانہ حرکت کی توجواب ملے گا ،وزیر خارجہ کا دنیا کو پیغام پڑھنا جاری رکھیں