بھارت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرنے پر مجبور، جانئے مودی کی مجبوری کیا ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ایک خبر یقیناً آپکی نظر سے گزری ہو گی کہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت اور پاکستان دونوں ملکوں کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ قائم ہوا ۔ جس میں دونوں ڈی جی ایم اوز نے کنٹرول لائن اور دوسرے تمام سیکٹروں میں صورتحال کا کھلے، بے تکلفانہ اور خوشگوار ماحول میں جائزہ لیا ہے ۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اب کنٹرول لائن اور تمام سیکٹروں میں معاہدوں، مفاہمت اور جنگ بندی کی سختی … بھارت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرنے پر مجبور، جانئے مودی کی مجبوری کیا ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں