بھارت کا ڈراؤنا خواب شروع، تہلکہ خیز انکشافات،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ لوگ پوچھتے ہین کہ انڈیا اور چائنہ کا جو تنازعہ ہے اسکی وجہ کیا ہے، دو سوال پوچھتے ہیں کہ ہو بھی رہا ہے یا اسکو بڑھا چڑھا کر بیان کر رہے ہیں کیونکہ جب پاکستان کا میڈیا دیکھتے ہیں تو مین سٹریم میڈیا پر خبریں نظر نہیں آتیں، چائنہ حکومت ویسے ہی باتیں نہیں کرتے وہ زیادہ بیان نہیں دیتے جو کہنا ہوتا ہے ایک ایمبسڈر نے کہہ دیا تھا کہ کیا ہوا ہے اور کیا کرنا ہے اور کیا نہیں … بھارت کا ڈراؤنا خواب شروع، تہلکہ خیز انکشافات،سنیے مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں