بھارتی آرمی چیف کا بیان گیدڑ بھبکیاں ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان گیدڑ بھبکیاں ہیں،موجودہ بھارت پرہندوتواسوچ حکمرانی کررہی ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل ہونا چاہیے،موجودہ بھارت پرہندوتواسوچ حکمرانی کررہی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی بھارتی مظالم کی مذمت کی، اوآئی سی نےمقبوضہ کشمیرمیں کرفیوہٹانے کا مطالبہ کیا،بھارت پردباؤبڑھانے کیلئےجدوجہد جاری رکھیں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا … بھارتی آرمی چیف کا بیان گیدڑ بھبکیاں ہیں، شاہ محمود قریشی پڑھنا جاری رکھیں