بھارتی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کیا ، اس لیے مارے گئے، چین کا بیان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لداخ سرحدی کشیدگی میں چینی فوج کی جانب سے بھارتی فوجیوں پر فائرنگ اور ایک افسر سمیت 3 اہکاروں کی ہلاکت پر چین کا بھی ردعمل آ گیا ہے چین نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کیا ، اس لیے مارے گئے، چینی فوج کی جانب سے فائرنگ کے دوران بھارتی فو ج نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے تا ہم کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا بلکہ کہا کہ اعلیٰ حکام مذاکرات سے بات چیت حل کر لیں گے اپریل کے بعد سے جاری کشیدگی میں آج چین اور بھارت کی فوجوں کے مابین ایک شدید جھڑپ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے اور افسر ، دو فوجی ہلاک ہوئے،بھارتی فوج نے بھی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی،اور کہا کہ صورتحال پر قابو پانے کے لئے اعلیٰ حکام کا اجلاس جاری ہے چین اور بھارت کی فوجوں کے مابین مذاکرات ہوئے ہیں تا ہم کوئی فیصلہ نہیں ہوا، چین علاقہ چھوڑنے کو تیار نہیں اور بھارت نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے، اب 3 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارت کا کیا ردعمل آتا … بھارتی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کیا ، اس لیے مارے گئے، چین کا بیان پڑھنا جاری رکھیں