بھارتی کورونا وائرس نے ایران میں حملے کردیئے:ہرطرف تباہی پھیلنے لگی

0
25

تہران :بھارتی کورونا وائرس نے ایران میں حملے کردیئے:ہرطرف تباہی پھیلنے لگی ،اطلاعات کے مطابق ایران میں بھی کورونا کی بھارتی قسم کے کیسز سامنے آگئے۔

ایران کے وزیرصحت نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ قم میں تین بھارتی شہریوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھاکہ اس حوالے سے وزرات صحت نے عوام سے کورونا ایس اوپیز پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

خیال رہے کہ کورونا کی بھارتی قسم کے کیسز متعدد ممالک میں رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ نئی قسم کے کیسز یوگنڈا اور کینیا میں بھی سامنے آئے ہیں۔

Leave a reply