بھارتی فضائیہ کی سنگین غفلت،لڑاکا طیارے نے ایئر اسٹورز چھوڑ دیا

0
99
indian airforce

بھارتی فضائیہ کی نااہلی،سنگین غفلت سامنے آئی ہے، بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے نے پوکھران فائرنگ رینج کے قریب ایئر اسٹورز کو ریلیز کر دیاتا ہم واقعہ میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

واقعہ بدھ کے روز پیش آیا،بھارتی فضائیہ نے واقعہ کی تصدیق کی اور کہا کہ عوام پریشان نہ ہوں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بھارتی فضائیہ کی معمول کی کاروائی جاری تھی، بھارتی فضائیہ کے ایک طیارے نے ایئر اسٹورز کو چھوڑ دیا،واقعہ کے بعد تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے،

ایئر سٹور کیا ہے اور کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟
ایئر اسٹور ایک خاص قسم کا سامان رکھنے کی جگہ ہوتی ہے جو لڑاکا طیاروں میں نصب ہوتی ہے، ایئر اسٹور میں مختلف قسم کا مواد رکھا جاتا ہے، دھماکہ خیز مواد، میزائل، ایندھن، گولہ بارود سمیت دیگر سامان ایئر اسٹورز میں رکھا جاتا ہے، ایئر اسٹورز کو مختلف قسم کے فوجی مشنوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے،اگر غلطی سے لڑاکا طیارے سے ایئر اسٹورز چھوڑ دیے جائیں تو اس کے نتائج بہت خطرناک ہو سکتے ہیں ایئر اسٹور میں دھماکہ خیز مواد موجود ہے، تو دھماکہ ہو سکتا ہے، ایندھن سے بھرے ایئر اسٹور کے گرنے سے آگ لگ سکتی ہے ،ایئر اسٹورز میں اسلحہ موجود ہے تو ان کی حادثاتی رہائی سے لڑاکا جیٹ کی جنگی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے

ایئر انڈیا کو بم سے اڑانے کی دھمکی افواہ نکلی

احمد آباد میں کچھ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں

ممبئی میں تین بڑے بینکوں کو دھمکی آمیز ای میل موصول

ویڈیو لیک ہونے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ڈیٹا ریکوری کا طریقہ

حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس میں حریم شاہ کی پرانی دوست صندل خٹک کو گرفتار 

صندل خٹک نے میڈیا کو بتایا کہ حریم نے مجھ سے اپنی بہن کی شادی کیلئے پیسے ادھار لئے تھے،

حریم شاہ نے کہا ہے کہ میری پرائیویٹ وڈیوز میری سہیلوں نے وائرل کی ہیں

متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیو لیک ہوئی ہے، ویڈیو وائرل ہو چکی ہے،

Leave a reply