بھارتی فوجی افسر نے کی جونیئر اہلکار کی بیوی سے زیادتی کی کوشش

بھارتی فوجی افسر نے کی جونیئر اہلکار کی بیوی سے زیادتی کی کوشش باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں جنسی زیادتی کے واقعات میں تیزی آ رہی ہے، بھارت دوسرے لفظوں میں ریپستان بنتا جا رہا ہے بھارت میں فوجی اہلکار نے ہی دوسرے فوجی کی بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر فوجی افسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جودھ پور میں بھارتی فوج کے ایک افسر نے جونیئر اہلکار کی بیوی کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی، خاتون نے شور مچایا اور بھاگ گئی، بعد … بھارتی فوجی افسر نے کی جونیئر اہلکار کی بیوی سے زیادتی کی کوشش پڑھنا جاری رکھیں