مقبوضہ جموں وکشمیرکوہتھیانے کےبعد آبادی میں ردوبدل کی سازشیں،مردم شماری آئندہ سال ہوگی
جموں:مقبوضہ جموں وکشمیرکوہتھیانے کےبعد آبادی میں ردوبدل کی سازشیں،مردم شماری آئندہ سال ہوگی ، اطلاعات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے کہا ہے کہ مردم شماری آئندہ برس جون سے شروع کی جائے گی۔ اسرائیل لیز پر دی گئی زمین واپس کردے اردن کی درخواست مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ سکول اساتذہ اس بار مردم شماری کے مشق کا حصہ نہیں ہوں گے۔ایک سرکاری ترجمان نے بتایا ساؤتھ ایشین وائر کو کہ ‘چیف سکریٹری بی وی آر سبرامنیم نے جمعہ کے روز جموں وکشمیر میں مردم شماری 2021 کے انعقاد کے لیے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ریاستی سطح کی مردم شماری کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا۔ پاکستان نے پہل کردی بھارت کو بھی رویے بدلنے ہوں گے ،منموہن سنگھ پلاننگ ڈویلپمنٹ اینڈ مانیٹرنگ محکمہ کو مردم شماری 2021 کے لیے نوڈل ڈیپارٹمنٹ نامزد کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنرزکو پرنسپل مردم شماری کے عہدے دار نامزد کیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ مردم شماری میں، ان تمام افراد پر اعداد و شمار جمع کیے جاتے ہیں جو مردم شماری کے گنتی کے عرصے کے دوران ملک میں موجود ہیں۔ 2011 مردم شماری کے وقت مقبوضہ جموں و کشمیر کی کل آبادی … مقبوضہ جموں وکشمیرکوہتھیانے کےبعد آبادی میں ردوبدل کی سازشیں،مردم شماری آئندہ سال ہوگی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں