بھارتی حکومت جموں کشمیرمیں لاک ڈاؤن،کرفیومیں نرمی لائے،انسانی حقوق کمشنراقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر مشیل باچلیٹ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت جموں کشمیرمیں لاک ڈاؤن،کرفیومیں نرمی لائے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر مشیل باچلیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیرسے متعلق میرے دفترکوانسانی حقوق کی صورتحال پرخبریں موصول ہورہی ہیں،بھارتی حکومت کےانسانی حقوق سےمتعلق حالیہ اقدامات پرشدید تحفظات ہیں،بھارتی حکومت جموں کشمیرمیں انسانی حقوق کاخیال رکھے،لوگوں کوتحفظ فراہم کرے، مشیل باچلیٹ کا مزید کہنا تھا کہ کشمیریوں کے مستقبل کےکسی بھی فیصلے کیلیے ان کی رائے لی جائے،بھارتی حکومت آسام میں لوگوں کوملک بدریاقید نہ کرے، مقبوضہ … بھارتی حکومت جموں کشمیرمیں لاک ڈاؤن،کرفیومیں نرمی لائے،انسانی حقوق کمشنراقوام متحدہ پڑھنا جاری رکھیں