fbpx

بھارتی ہائی کمیشن کے وکیل کی کلبھوشن کیس کی پیروی سے معذرت

بھارتی ہائی کمیشن کے وکیل کی کلبھوشن کیس کی پیروی سے معذرت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں 5 بھارتی قیدیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

بھارتی ہائی کمیشن کے وکیل نے کلبھوشن کیس کی پیروی سے معذرت کر لی بیرسٹر شاہ نواز نون نے ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی،شاہ نواز نون نے درخواست میں کہا کہ کلبھوشن کیس میں میرے پاس کوئی وکالت نامہ موجود نہیں،کلبھوشن کیس میں بھارتی حکومت کی جانب سے کوئی بیان نہیں دے سکتا، جسپال کیس میں بھارتی ہائی کمیشن نے مجھے وکیل نامزد کیا تھا جسپال کیس پانچوں قیدیوں کے رہا ہونے پر غیر موثر ہو چکا ہے، عدالت سے درخواست ہے جسپال کیس کو نمٹا دیا جائے،

پاکستان کا کلبھوشن کے معاملے پربھارت سے دوبارہ رابطہ

کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کے لئے لارجر بینچ تشکیل

کلبھوشن کی سزا کیخلاف ہائی کورٹ میں اپیل داخل کرنے کی مدت ختم

کلبھوشن کا نام لینے یا نہ لینے پر حب الوطنی یا غداری کا سرٹیفیکیٹ جاری ہوتاتھا اب سہولت کاری کیلیے قانون بن رہا ہے، خواجہ آصف

کلبھوشن یادیوتک قونصلر رسائی، بھارت مان گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارت کو کلبھوشن تک قونصلر رسائی کا ایک اور موقع دے دیا

کلبھوشن یادیو کیس ،حکومت کا عالمی عدالت انصاف آرڈیننس میں توسیع کا فیصلہ

کلبھوشن کیس میں بھارت کی کیا کوشش ہے؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

گزشتہ برس مئی میں بھارت نے اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کی پھانسی رکوانے کے لیے عالمی عدالت انصاف میں درخواست دائر کی تھی۔ 15 مئی کو بھارتی درخواست پر سماعت کا آغاز ہوا،نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی عدالت اںصاف نے بھارت کی درخواست پر اٹھارہ سے اکیس فروری تک اس مقدمے کی سماعت کی تھی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.