بھارتی جارحیت خطے کے امن وسلامتی کوتباہ کرسکتی ہے، وزیراعظم کا دنیا کو انتباہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں دنیا کو بھارت کے فالس فلیگ آپریشن سے متعلق دنیا کو خبردارکررہاتھا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ دراندازی کے حالیہ الزامات بھارت کے خطرناک ایجنڈے کا حصہ ہیں،لائن آف کنٹرول پر دراندازی کے بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں،کشمیریوں کی تحریک بھارت کے ظالمانہ اقدامات کےخلاف ہے I have been warning the world about India's continuing efforts to find a pretext for a false flag operation targeting Pakistan. Latest baseless allegations by India of … بھارتی جارحیت خطے کے امن وسلامتی کوتباہ کرسکتی ہے، وزیراعظم کا دنیا کو انتباہ پڑھنا جاری رکھیں