بھارت کا بلوچستان میں دہشت گرد کارروائی کا اعتراف،خطرناک عزائم سن کررونگٹے کھڑے ہوگئے

اسلام آباد :بھارت کا بلوچستان میں دہشت گرد کارروائی کا اعتراف،خطرناک عزائم سن کررونگٹے کھڑے ہوگئے ،اطلاعات کے مطابق بھارت نے بے شرمی اور ڈھٹائی سے بلوچستان میں گزشتہ روز ہونے والی دہشت گرد کارروائی کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی ریٹائرڈ میجر گواروؤ آریا نے دو روز قبل بھارتی ٹی وی چینل پر برملا کہا کہ ہندواڑا کا بدلہ بلوچستان میں لیا جائے گیا اور گزشتہ روز پاک ایران سرحد سے 14 کلومیٹر دور کیچ کے علاقے بلیدا میں دہشت گردوں کی طرف سے دیسی ساختہ بم حملے میں ایک میجر سمیت 6 جوان شہید ہوئے۔ بھارتی میجر ریٹائرڈ گواروؤ نے … بھارت کا بلوچستان میں دہشت گرد کارروائی کا اعتراف،خطرناک عزائم سن کررونگٹے کھڑے ہوگئے پڑھنا جاری رکھیں