بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کردی،وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان
بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کردی،وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کردی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف بھارتی عزائم بے نقاب کرتے رہیں گے،خطے میں کسی تنازعے سے پہلے عالمی برادری مودی حکومت کو عسکری ایجنڈے سے روکے۔ In 2019, I spoke at UNGA on how India’s fascist Modi govt used the Balakot crisis for domestic electoral gains. Latest revelations from communication of an Indian journalist, known for his warmongering, reveal the unholy nexus between the Modi govt & Indian media — Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 18, 2021 وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ 2019 میں کہا تھا بالاکوٹ واقعہ مودی حکومت نے انتخابی فائدہ اٹھانے کیلئے استعمال کیا ،2019 میں اقوام متحدہ میں تقریرکےدوران بھارتی سفاکی کوعیاں کیا، ،بالاکوٹ واقعہ کو فاشسٹ مودی حکومت نے انتخابی فائدے کیلئے استعمال کیا،حالیہ انکشافات نے مودی سرکاراور بھارتی میڈیا کا گٹھ جوڑ بے نقاب کردیا۔ پلوامہ،لشکر سے وابستہ عسکریت پسندوں کی 5 بار نماز جنازہ ادا،دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال … بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کردی،وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں