بھارتی میڈیا جھوٹا، کل سازشیں اورشرارتیں دم توڑ جائیں گی ، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی:کرتارپورراہداری کی کامیاب پاکستان کی سفارتکاری کے بعد بھارت پر پاگل پن طاری ہوگیا ، بھارت پاکستان کی اس سفارتی فتح کو ہضم نہیں کرپارہا، بھارت نے جو جھوٹ بول رہا ہے اس کے تو پر بھی نہیں ، بھارتی جھوٹوں کے بے نقاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف … بھارتی میڈیا جھوٹا، کل سازشیں اورشرارتیں دم توڑ جائیں گی ، ترجمان پاک فوج پڑھنا جاری رکھیں