بھارتی نیوی نے اپنے دو جہاز خلیج عمان بھیجنے کا فیصلہ کیوں‌ کیا؟ بڑی خبر آ گئی

بھارتی نیوی نے اپنے دو بحری جہاز خلیج عمان میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ آبنائے ہرمز میں‌ تیل بردار جہازوں پر ان حملوں کے بعد کیا گیا ہے جس کا الزام ایران پر لگایا تاہم ایران نے اس کی تردید کی ہے. بھارتی حکومت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس نے بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ اپنے آپریشنز کو محفوظ بنانے کیلئے کیا ہے.

انڈیا نے بھارتی بحری جہازوں‌ کی سکیورٹی کیلئے وار ہیڈز بھی لگائے گئے ہیں. ایران امریکہ کشیدگی اور ایران کی طرف سے امریکہ کا ڈرون طیارہ گرائے جانے کی خبروں پر بھارتی حکومت کی طرف سے یہ فیصلہ کرنے کی اطلاعات ہیں.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.