بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی

پولیس کا ایک اور کارنامہ سامنے آ گیا، غیر ملکی خاتون سے دو پولیس اہلکار پانچ ماہ تک زیادتی کرتے رہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقہ میں دو پولیس اہلکار کرغزستان سے آنے والی خاتون کے ساتھ پانچ ماہ تک زیادتی کرتے رہے، خاتون کی جانب سے شکایت پر دونوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے. ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا کرغزستان کی رہائشی خاتون نے متھرا شہرا میں تھانے میں دی گئی درخواست میں کہا کہ کہ … بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی پڑھنا جاری رکھیں