بھارتی ریاست اترپردیش میں زوردار دھماکہ، چیتھڑے اڑ گئے

0
27
بھارتی-ریاست-اترپردیش-میں-زوردار-دھماکہ،-چیتھڑے-اڑ-گئے #Baaghi

بھارتی ریاست اترپردیش میں زوردار دھماکہ، چیتھڑے اڑ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد کے چیتھڑے اڑ گئے

واقعہ اترپردیش کے ضلع شاملی کے علاقے کیرانہ میں پیش آیا، ایک باردو کی فیکٹری میں کام جاری تھا کہ اچانک دھماکہ ہو گیا، دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ دور دور تک آواز سنائی دی گئی، دھماکے کے نیتجے میں کام کرنے والے ملازمین میں سے 4 کی موقع پر موت ہو گئی ہے، امدادی ادارے موقع پر پہنچے تو ان کو چار لاشیں ملیں جن کے چیتھڑے اڑ گئے تھے، امدادی اداروں نے گوشت کے ٹکڑے اکٹھے کر کے لاشوں کو پورا کیا،

حادثہ میں 12 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، فیکٹری میں آگ لگ گئی تھی فائر بریگیڈ کے عملے نے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ بجھائی،

پولیس اور دیگر سیکورٹی ادرے موقع پر پہنچے ،پولیس کا دھماکے کے بعد کہنا تھا کہ فیکٹری غیر قانونی طور پر چلائی جا رہی تھی، اسکے پاس لائسنس نہیں تھا، فیکٹری میں کام کرنے والے ملازمین حادثے کا شکار ہوئے ہیں، فیکٹری میں 25 کے قریب ملازمین کام کرتے ہیں لیکن سب کام پر حاضر نہیں تھے،فیکٹری میں کام کرنے والے افراد کا تعلق بہرائچ سے تھا اور سب اسی علاقے کے رہائش پذیر تھے،دھماکے میں مرنیوالوں کی لاش کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی

@MumtaazAwan

نورمقدم کے قاتل کو بھاگنے نہیں دیں گے،دوٹوک جواب،مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

مبشر لقمان کو ظاہر جعفر کا نوٹس تحریر-سید لعل حسین بُخاری

نور مقدم کیس، فنڈ ریزنگ اور مبشر لقمان کے انکشاف، بیٹا اور بیٹی نے نوازشریف کو ڈبودیا تاریخی رسوائی، شلپا شیٹھی، فحش فلمیں اور اصل کہانی؟

نور مقدم کیس اور مبشر لقمان کو دھمکیاں، امریکہ کا پاکستان سے بڑا مطالبہ، ایک اور مشیر فارغ ہونے والا ہے

جب تک مظلوم کوانصاف نہیں مل جاتا:میں پیچھے نہیں ہٹوں‌ گا:مبشرلقمان بھی نورمقدم کے وکیل بن گئے

مبشرلقمان آپ نے قوم کی مظلوم مقتولہ بیٹی کےلیےآوازبلند کی:ڈرنا نہیں: ہم تمہارے ساتھ ہیں:ٹاپ ٹویٹرٹرینڈ ،

:نورمقدم کی مظلومیت کیوں بیان کی: ظاہر جعفر کے دوست ماہر عزیز کے وکیل نے مبشرلقمان کونوٹس بھجوا دیا

دھماکہ خیزمواد اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے کا جرم،عدالت نے سنائی سزا

Leave a reply