بھارتی سکول نے لاک ڈاؤن میں فیس معاف کر دی اور پاکستان میں سکولز مالکان بھجوا رہے ہیں نوٹس
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والا خطرناک کرونا وائرس دنیا بھر میں پھیل چکا ہے، کرونا نے بھارت میں بھی تباہی مچا رکھی ہے، بھارت کرونا کیسز کے حوالہ سے دنیا میں 5 ویں نمبر پر آ گیا ہے، پاکستان میں بھی کرونا کی سپیڈ جاری ہے کرونا کی وجہ سے بھارت اور پاکستان نے لاک ڈاؤن کیا تھا، لاک ڈاؤن میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے تھے جو تاحال بند ہیں، بھارت مین اگرچہ کچھ علاقوں میں تعلیمی ادارے کھولے گئے تا ہم ایک ہی روز میں سکول کھلنےکے بعد 75 طلبا کرونا … بھارتی سکول نے لاک ڈاؤن میں فیس معاف کر دی اور پاکستان میں سکولز مالکان بھجوا رہے ہیں نوٹس پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں