بھارتی سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

0
33

بھارتی سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے

پاکستان نے دفتر خارجہ میں بھارتی سفارتخانے کے حکام کو طلب کیا ہے،بھارتی سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا ،

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز بھارتی فوج نے رکھ چکری اورنیزا پیر سیکٹرز پرمقامی آبادی کو نشانہ بنایا،بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں 2 شہری شدید زخمی ہوئے،بھارتی فوج مسلسل ایل او سی پرشہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے،

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ،20 سالہ نوجوان زخمی

پاکستان حملہ کر دے گا، بھارتی فضائیہ کو کہاں لگا دیا گیا جان کر ہوں حیران

ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ منایا جائے گا، پاک فضائیہ

پلوامہ،لشکر سے وابستہ عسکریت پسندوں کی 5 بار نماز جنازہ ادا،دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر، شہداء کے جنازوں کو عسکریت پسندوں کی سلامی، بھارتی فوج دیکھتی رہ گئی

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ شہری آبادی کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے،رواں سال بھارتی فوج نے 2580 بارسیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی،بھارتی فوج کی فائرنگ سے 19 شہری شہید اور 199 زخمی ہوئے،بھارت ایل او سی پر فائرنگ کرکے مقبوضہ کشمیر سے دنیا توجہ نہیں ہٹا سکتا،بھارت اپنی فوج کو جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کا پابند بنائے،

Leave a reply