فیصلےاس طرح ہوں گے تو نہ جانے کتنے مندر، مسجد اورچرچ توڑنے پڑیں گے،سابق جج سپریم کورٹ

نئی دہلی : فیصلےاس طرح ہوں گے تو نہ جانے کتنے مندر، مسجد اور چرچ توڑنے پڑیں گے،سپریم کورٹ کے سبکدوش جج جسٹس اشوککمار گنگولی نے ہفتے کے روز کہا کہ ایودھیا سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے نے ان کے ذہن میں شکوک و شبہات پیدا کر دیئے ہیں نبی رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی راہ پرچلنے والا ہر قسم کی غلامی سےآزاد ہوجاتا ہے، عمران خان ایودھیا معاملہ میں سپریم کورٹ کی طرف سے متنازع زمین ہندووں کو دئے جانے اور مسجد کے لئے ایودھیا میں ہی کہیں اور زمین دئے جانے کے فیصلہ پر تمام … فیصلےاس طرح ہوں گے تو نہ جانے کتنے مندر، مسجد اورچرچ توڑنے پڑیں گے،سابق جج سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں