سکھ یاتری پاکستان آ سکتے ہیں تو بھارتی ٹینس ٹیم کیوں‌ نہیں ؟پاکستان نے سخت موقف اپنا لیا

اسلام آباد :اگر پاکستان ہزاروں سکھ پاکستان آسکتے ہیں تو دیگر بھارتیوں کو کیا ہوتا ہے، بھارت نے ڈیوس ٹیم پاکستان آنے سے روک کر اچھا نہیں کیا ، اطلاعات کے مطابق پاکستان نے بھارت کے خلاف ڈیوس کپ مقابلوں کی پاکستان سے نیوٹرل مقام پر منتقلی کے فیصلے کے خلاف انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن سے اپیل کردی ہے۔ ورلڈاسنوکر چیمپئن شپ: آصف کی عمدہ کارکردگی جاری، کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کے مطابق انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے اس فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کھیل کی عالمی گورننگ باڈی سے سوال … سکھ یاتری پاکستان آ سکتے ہیں تو بھارتی ٹینس ٹیم کیوں‌ نہیں ؟پاکستان نے سخت موقف اپنا لیا پڑھنا جاری رکھیں