بھارتی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کو معاشرتی تنہائی کا شکار کرنا تشویشناک ہے،صدر مملکت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انڈونیشیا کے سبکدوش ہونے والے سفیر آئیون سویودری عَمری کی ملاقات ہوئی ہے اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کو معاشرتی تنہا ئی کا شکار کرنا تشویشناک ہے، مسلمانوں کے خلاف جابرانہ کارروائیوں پر بھارت سے جواب طلب کرنا دنیا کی ذمہ داری ہے، ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف عدم برداشت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور انہیں ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، صدر عارف علوی کا مزید کہنا … بھارتی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کو معاشرتی تنہائی کا شکار کرنا تشویشناک ہے،صدر مملکت پڑھنا جاری رکھیں