ہندوستان کے اندر سے ایک نیا پاکستان بنتا نظر آ رہا ہے،مولانا اشرف آصف جلالی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور کشمیری شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور میں ”شہداء کشمیر کانفرنس“ کا انعقاد کیا گیا۔ شہداء کشمیر کانفرنس کی صدارت مفتی محمد عثمان علی نعیمی جلالی نے کی۔ شہداء کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی مولانا ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا: شہداء کشمیر کے … ہندوستان کے اندر سے ایک نیا پاکستان بنتا نظر آ رہا ہے،مولانا اشرف آصف جلالی پڑھنا جاری رکھیں