چائنہ میڈ شرٹس پر بائیکاٹ چائنہ لکھ کر بھارتیوں کا چین کے خلاف احتجاج

0
31

 

نئی دہلی :چائنہ میڈ شرٹس پر بائیکاٹ چائنہ لکھ کر بھارتیوں کا چین کے خلاف احتجاج،اطلاعات کے مطابق بھارت پرچینی قوت کا خوف مسلسل بڑھتے جارہا ہے اور اس وقت تو صورت حال اس قدر خراب ہوگی ہے کہ بھارت نے براہ راست مقابلے کی بجائے اب چینی اشیا کے بائیکاٹ کی مہم شروع کردی ہے

 

 

 

باغی ٹی وی کے مطابق گانگریس رہنما ابھیجت مکھرجی نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ بھارت اب براہ راست چین کا مقابلہ کرنے کی سکت نہیں رکھتا ، اب چین کا مقابلہ کرنے کے لیے بھارتی عوام میں ایک مہم  شروع کردی ہے

اطلاعات کے مطابق اب بھارت میں شہریوں نے چائنہ میڈ شرٹس پر بائیکاٹ چائنہ لکھ کر بھارتیوں کا چین کے خلاف احتجاج کا انوکھا انداز اختیار کررہے ہیں ، لیکن اس کے باوجود بھارت کے لیے ہر آنے والا دن مشکل ثابت ہورہا ہے

Leave a reply