بھارت کا یوم آزادی کشمیرمیں یوم سیاہ بن گیا،کشمیربنے گا پاکستان وادی کشمیرنعروں سے گونج اٹھی

نئی دہلی :بھارت کا یوم آزادی کشمیرمیں یوم سیاہ بن گیا،کشمیربنے گا پاکستان وادی کشمیرنعروں سے گونج اٹھی،اطلاعات کے مطابق بھارت کے یوم آزادی کے موقع کشمیر میں آج عام ہڑتال ہے اور خطے کے باشندے اسے یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ بھارت کے یوم آزادی پر اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں آج کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر یوم سیاہ منایا جا رہا ہے اور مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے اور تمام کاروباری مراکز اور دکانیں بند ہیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ کسی بھی ناخوشگوار … بھارت کا یوم آزادی کشمیرمیں یوم سیاہ بن گیا،کشمیربنے گا پاکستان وادی کشمیرنعروں سے گونج اٹھی پڑھنا جاری رکھیں