بھارت میں 20 کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کے خدشہ کا اظہار

0
25

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ماہرین نے بھارت میں 20 کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کے خدشہ کا اظہار کیا ہے

واشنگٹن میں نسل کشی اوربھارتی مسلمانوں کے 10مراحل کے موضوع پرمباحثہ ہوا،مباحثے کا اہتمام بھارت امریکی مسلم کونسل کے زیر اہتمام کیا گیا،بین الاقوامی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کی نگرانی میں مسلمانوں کی نسل کشی کا خطرہ ہے،

سربراہ جینوسائیڈ واچ کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے،کشمیراورآسام میں مسلمانوں پرظلم قتل عام سے پہلے کا مرحلہ تھا،بھارت میں انسانیت کیخلاف منظم جرائم کا سلسلہ جاری ہے،بابری مسجد کوگرانا اورمندرتعمیر کرنااسی سلسلے کی کڑی ہے،دہلی فسادات میں پولیس نےسیکڑوں افراد کوحراست میں لیا،حراست میں لیے گئے افراد پراپنے خلاف تشدد کا الزام لگایا گیا

ماہر انسانی حقوق کا کہنا تھا کہ مسلمانوں پر ظلم ان کی معاشی صورتحال کو بدترکررہی ہے،بھارت میں صورتحال اب بھی سنگین ہے،بھارت مسلمانوں مستقل خوف اورعدم تحفظ کاشکارہیں،مسلمانوں پرظلم سے سماجی اوراقتصادی حالت خراب ہورہی ہے،گائے کا گوشت فروخت کرنے کے جھوٹے الزامات پرہجوم نےتشدد کیا

ماہرین کا کہنا تھا کہ بڑی جمہوریت ہونے کا دعویداراپنی آبادی کو دبا رہا ہے،بھارت مسلمانوں کے انسانی اورآئینی حقوق سے انکارکررہا ہے،

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کو بھارتی مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانے پر کویت کا شکریہ ادا کرنا مہنگا پڑ گیا

گجرات کا "قصائی” مودی دہلی میں مسلمانوں پر حملے کا ذمہ دار ،بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں

دہلی میں پولیس بھی ہندوانتہا پسندوں کی ساتھی، زخمی تڑپتے رہے، پولیس نے ایمبولینس نہ آنے دی

دہلی جل رہا تھا ،کیجریوال سو رہا تھا، مودی سن لے،ظلم و تشدد ہمیں نہیں ہٹا سکتا، شاہین باغ سے خواتین کا اعلان

دہلی میں ظلم کی انتہا، درندوں نے 19 سالہ نوجوان کے سر میں ڈرل مشین سے سوراخ کر دیا

دہلی تشدد ، خاموشی پرطلبا نے کیا کیجریوال کے گھر کا گھیراؤ، پولیس تشدد ،طلبا گرفتار

امریکا سمیت متعدد ممالک کی دہلی بارے سیکورٹی ایڈوائیزری جاری

دہلی فسادات، 42 سالہ معذور پر بھی مسجد میں کیا گیا بہیمانہ تشدد

دہلی فسادات کا ذمہ دار کون؟ جمعیت علماء ہند نے کی نشاندہی

دہلی فسادات اور 2002 کے گجرات فسادات میں گہری مماثلت،ہندوؤں کی دکانیں ،گھر کیوں محفوظ رہے؟ سوال اٹھ گئے

دہلی فسادات، کوریج کرنیوالے صحافیوں کی شناخت کیلیے اتروائی گئی انکی پینٹ

دہلی، اجیت دوول کا دورہ مسلمانوں کو مہنگا پڑا، ایک اور نوجوان کو مار دیا گیا

دہلی فسادات میں امت شاہ کی پرائیویٹ آرمی ملوث،یہ ہندوآبادی پر دھبہ ہیں، سوشل ایکٹوسٹ جاسمین

بھارت کا دوہرا معیار،دہلی فسادات میں مسلمانوں پر ہوا ظلم، اب چارج شیٹ میں فسادات کے ذمہ دار مسلمان قرار

Leave a reply