سب مان گئے، اب ہو گی ان ہاؤس تبدیلی، پہلے جائے گا کون؟ فیصلہ ہو گیا
سب مان گئے، اب ہو گی ان ہاؤس تبدیلی، پہلے جائے گا کون؟ فیصلہ ہو گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہو ا ہے اجلاس میں قومی اسمبلی سے عجلت میں منظور کرایا گیا نیب ترمیمی بل سینیٹ سے مسترد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اجلاس میں نیب ترمیمی بل مسترد کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے قرارداد پر اپوزیشن جماعتوں کے دستخط لیے جارہے ہیں،دستخط ہوجانے کے بعد قرارداد سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرائی جائے گی کمیٹی نے حکومتی متنازعہ قانون سازی کے خلاف پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جانے کا فیصلہ کیا ہے .دوسری جانب اپوزیشن نے ان ہاؤس تبدیلی کے آپشن پر غور شروع کر دیا، پیپلز پارٹی نے تجویز دی کہ ان ہاؤس تبدیلی مرحلہ وار لائی جائے،چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے آغاز کیا جائے، سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت ہے وہاں سے آغاز کیا جائے،سینیٹ میں کامیابی کے بعد اسد قیصرکے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی، قبل ازیں ن لیگی رہنما سعد رفیق ،خورشید شاہ اور شاہدہ اختر علی کی ق لیگ کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے اپوزیشن نے ق لیگ سے حکومت سے … سب مان گئے، اب ہو گی ان ہاؤس تبدیلی، پہلے جائے گا کون؟ فیصلہ ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں