بھارت میں کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے مسلمانوں نے کیا بہت بڑا فیصلہ

بھارت میں کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے مسلمانوں نے کیا بہت بڑا فیصلہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا نے سپیڈ پکڑ لی ہے ، بھارت میں کرونا سے ہلاکتوں اور مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے بھارت میں کرونا مریضوں کی تعداد 60 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار ہو چکی ہے، بھارت میں کرونا سے 17 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں بھارت میں کرونا کے پھیلاؤ کو لے کر مسلمانوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ان پر کئی مقامات پر تشدد بھی کیا گیا،مساجد … بھارت میں کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے مسلمانوں نے کیا بہت بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں