بھارتی ہٹ دھرمی،ہندو یاتریوں کو لانے والی پرواز کو اجازت دینے سے انکار
بھارتی ہٹ دھرمی،ہندو یاتریوں کو لانے والی پرواز کو اجازت دینے سے انکار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار نے ایک بار پھر پاکستان کی امن کی پیشکش کو ٹھکرا دیا بھارت نے ہندو یاتریوں کو لانے کے لئے پی آئی اے کو خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 6271 آج صبح آٹھ بجے دہلی سے پشاور کے لئے شیڈول تھی تا ہم بھارتی حکومت کی جانب سے اجازت نہ ملی جس کے بعد پرواز کو منسوخ کر دیا گیا، خصوصی پرواز سے بھارت سے ہندو یاتریوں کو پاکستان آنا تھا اور کرک سمیت دیگر مذہبی مقامات پر تقریبات میں شرکت کرنی تھی، ائیرلائن ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے جواب دیا گیا ہے کہ صرف بھارتی ائیرلائن کو یاتریوں کیلئے پروازیں چلانے کی اجازت ہے واضح رہے کہ بھارت آنے جانے والے طیاروں کو پاکستان کی جانب سے متعدد بار لینڈنگ کی اجازت دی جا چکی ہے تا ہم بھارت نے آج یاتریوں کی خصوصی پرواز نہیں آنے دی، رواں برس نو اکتوبر کو سی اے اے کی اجازت پر بھارتی طیارے نے پاکستانی فضائی … بھارتی ہٹ دھرمی،ہندو یاتریوں کو لانے والی پرواز کو اجازت دینے سے انکار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں