انسانی حقوق کے عالمی ادارے اسرائیلی دہشت گردی کا نوٹس لیں،گورنر پنجاب

0
41

انسانی حقوق کے عالمی ادارے اسرائیلی دہشت گردی کا نوٹس لیں،گورنر پنجاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنرپنجاب چودھری سرورسے پارٹی وفود نے ملاقاتیں کی ہیں

اس موقع پر گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا تھا کہ ہربات میں کیڑے نکالنا حکومتی مخالفین کی عادت بن چکی ہے ،وزیراعظم عمران خان ملک کو آگے اور مخالفین پیچھے لیکر جانا چاہتے ہیں،500 ملین روپے کی سعودی سرمایہ کاری حکومتی پالیسوں پر اعتماد ہے،پاک سعودیہ تعلقات خطے میں خوشحالی اور امن کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوں گے،کامیاب حکومتی پالیسوں سے پاکستان مشکل وقت سے نکل رہا ہے،کورونا کے باوجود ملکی بر آمدت میں اضافہ معاشی استحکام کا ثبوت ہے، انسانی حقوق کے عالمی ادارے اسرائیلی دہشت گردی کا نوٹس لیں،دنیا میں امن کیلئے مسئلہ فلسطین کا حل بھی لازم ہو چکا ہے،22 کروڑ پاکستانی اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کیساتھ ہیں،

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا

کوئی پگڑی والا ہے یا داڑھی والا، محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت سب کے ایمان کا حصہ ہے،علامہ طاہر اشرفی

ذخیرہ اندوزوں کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بددعا کی ہے،علامہ طاہر اشرفی کا تاجروں کو پیغام

اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

کوئی حکومتی شخص اسرائیل گیا؟ علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان

اسرائیل تعلقات پروزیراعظم کا رد عمل کیا ہوتا ہے؟ علامہ طاہر اشرفی کا انکشاف

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، پاک بھارت تعلقات بارے ہو سکتی ہے نئی پیشرفت؟

سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر کے قرضے کی واپسی،بلاول کا وزیراعظم سے بڑا مطالبہ

بلاول زرداری شاید اپنے گھر کی صفائی میں ہاتھ گندے نہیں کرنا چاہتے، ایسا کس نے کہہ دیا؟

مرغی 400 روپے کلو کرکے عمرے کے لئے جانے والے عمران خان سے حساب لیں گے،بلاول

Leave a reply