انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والا سارنگ جویو لاپتہ ، قائمہ کمیٹی نے چیئرمین نیب،آئی جی سندھ کو طلب لیا

انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے سارنگ جویو کے لاپتہ ہونے پر قائمہ کمیٹی نے چیئرمین نیب،آئی جی سندھ کو طلب لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نےاہم اجلاس طلب کرلیا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کے اجلاس میں چیئرمین نیب اور آئی جی سندھ کو طلب کر لیا، آئی جی سندھ کو سارنگ جویوکے اغوا کے معاملے پر طلب کیا گیا،چیئرمین نیب جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت میں طلب کیا گیا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اور … انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والا سارنگ جویو لاپتہ ، قائمہ کمیٹی نے چیئرمین نیب،آئی جی سندھ کو طلب لیا پڑھنا جاری رکھیں