کراچی: انسداد تجاوزات سیل کی کراچی کے 2 ڈسٹرکٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

کراچی: انسداد تجاوزات سیل کی کراچی کے 2 ڈسٹرکٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈسٹرکٹ سینٹرل میں گجر نالہ اور ناظم آباد عید گاہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے، ڈسٹرکٹ ایسٹ میں لسبیلہ چورنگی پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے کراچی کے سب سے بڑے گجر نالہ پر تجاوزات مسمار کی جارہی ہیں
آپریشن میں علاقہ اسسٹنٹ کمشنر علاقہ پولیس اینٹی اینکروچمنٹ پولیس سٹی وارڈن اور آفیسرز و اسٹاف اینٹی اینکروچمنٹ بھی موجود ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.