مزید دیکھیں

مقبول

ہیتھرو ایئرپورٹ کو جزوی طور پر کھول دیا گیا

لندن کا ہیتھرو ایئرپورٹ، جو دنیا کے مصروف ترین...

ایشائی پروازوں میں پاور بینکس کے استعمال پر پابندی عائد

دنیا بھر کی مختلف ایئر لائنز نے حالیہ برسوں...

گزشتہ کئی ماہ سے درآمدات میں نمایاں اضافہ ہو گیا

مالی سال25-2024 کے پہلے 8 ماہ میں ملک میں...

وزیراعظم کا رمضان ریلیف پیکج کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم پاکستان نے 2025 کے رمضان ریلیف پیکج کے...

بلوچستان سے ٹرین سروس کی بحالی کے انتظامات مکمل

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز کوئٹہ، عمران حیات نے کہا ہے...

اسے کہتے ہیں کہ تبدیلی : سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر "ٹورزم پنجاب” ایپ متعارف

لاہور: اسے کہتے ہیں کہ تبدیلی : سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر "ٹورزم پنجاب” ایپ متعارف ،اطلاعات کے مطابق حکومت پنجاب نے سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر ٹورازم پنجاب ایپ کا افتتاح کردیا۔

 

 

 

صوبہ کو سیاحتی مرکز بنانے، سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ اور سیاحوں کی سہولت کے لیے محکمہ سیاحت پنجاب کا ایک اور اہم اقدام، سیاحتی مقامات کی مکمل معلومات، جیو ٹیگنگ اور دیگر فیچرز پر مشتمل "ٹورزم پنجاب” ایپ متعارف کرادی ۔

ٹورازم پنجاب ایپ میں سیاحتی مقامات بارے تمام معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ شہری ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب سےمتعلقہ سہولتوں سےآن لائن استفادہ کریں گے۔