انتظار کی گھڑیاں ختم، طالبان کا اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان

انتظار کی گھڑیاں ختم، طالبان کا اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امارت اسلامیہ تمام ممالک کے ساتھ اچھے سفارتی اور تجارتی تعلقات چاہتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ابھی کسی بھی ملک کے ساتھ تجارتی امور پر بات نہیں ہوئی،۔ہم ان افواہوں کو مسترد کرتے ہیں جو سچ نہیں ہیں۔ #توضیحات:امارت اسلامی باتمام کشور ها خواهان روابط بهتر دیپلوماتیک و تجاراتی می باشد.ما در مورد تجارت نکردن باهیچ کشور سخنی نه گفته ایم. شائعاتی که در این مورد پخش گردیده، حقیقت ندارد و ما ان را رد می نمائیم. — Zabihullah (..ذبـــــیح الله م ) (@Zabehulah_M33) August 19, 2021 دوسری جانب طالبان نے اسلامی امارات افغانستان کے قیام کا اعلان کر دیا طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے برطانوی قبضے کے خاتمے کے 102 برس مکمل ہونے پر اسلامی امارات افغانستان کا اعلان کیا ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے کی گئی ٹویٹ میں ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس پر دا افغانستان … انتظار کی گھڑیاں ختم، طالبان کا اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں