انتظار کی گھڑیاں ختم، طالبان کا اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان

انتظار کی گھڑیاں ختم، طالبان کا اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امارت اسلامیہ تمام ممالک کے ساتھ اچھے سفارتی اور تجارتی تعلقات چاہتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ابھی کسی بھی ملک کے ساتھ تجارتی امور پر بات نہیں ہوئی،۔ہم ان افواہوں کو مسترد کرتے ہیں جو سچ نہیں ہیں۔ #توضیحات:امارت اسلامی باتمام کشور ها خواهان روابط بهتر دیپلوماتیک و تجاراتی می باشد.ما در مورد تجارت نکردن باهیچ … انتظار کی گھڑیاں ختم، طالبان کا اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں