کرونا وائرس نے دنیا ہی بدل کررکھ دی ،اقراء عزیزاوریاسرحسین نے گھرمیں درزیوں کا کام شروع کردیا

لاہور:کرونا وائرس نے دنیا ہی بدل کررکھ دی ،اقراء عزیزاوریاسرحسین نے گھرمیں درزیوں کا کام شروع کردیا،اطلاعات کےمطابق پاکستان کے معروف اداکاراورادکارہ اقراء عزیز اور یاسر حسین نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس اسٹاف کے لیے خود سلائی کرکے حفاظتی لباس تیار کرلیا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیشِ نظر متعدد معروف شخصیات اپنی اپنی استطاعت کے مطابق مدد کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے اداکار جوڑے اقرا اور یاسر حسین نے بھی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے ڈاکٹرز و … کرونا وائرس نے دنیا ہی بدل کررکھ دی ،اقراء عزیزاوریاسرحسین نے گھرمیں درزیوں کا کام شروع کردیا پڑھنا جاری رکھیں