اقرا ہر فن مولا ہیں یاسر حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ اقراء عزیز حسین ہر فن مولا ہیں خطرناک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے حکومت نے عوام پر گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے ایسے میں فنکاروں نے بھی خود کو گھروں تک محدود کر لیا ہے اور وہ قرنطینہ کے دوران سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو بھی اپنی دلچسپ سرگرمیوں سے لطف اندوز کر رہے ہیں باغی ٹی وی : سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر معروف اداکار یاسر حسین نے اپنی ایک تصویر شئیر کی جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ اقراء یاسر کے ہاتھ کا سلائی کیا ہوا کالے رنگ کا کُرت زیب تن کیا ہوا ہے تصویر شئیر کرتے ہوئے اپنی اہلیہ اقرا حیسن کی تعریف کی https://www.instagram.com/p/B-fCcsijkSN/?igshid=16l6qctj3ex0a یاسر حسین نے اقرا عزیز کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ واہ واہ آپ ہر فن مولا ہیں اداکار نے لکھا کہ یہ کُرتا اقرا نے دو دن میں بنایا ہے اور یہ پہلا کپڑا ہے جو اقرا نے سیا ہے یاسر حسین نے اقرا سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے … اقرا ہر فن مولا ہیں یاسر حسین پڑھنا جاری رکھیں