اقتدار کی ہوس نے کراچی جیسے شہر کو تباہ کر دیا، مصطفیٰ‌ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کے حالاتِ وفاقی، صوبائی اور بلدیاتی حکومتوں کی نااہلی اور ناکامی کا کھلا ثبوت ہیں، پاکستانی معیشت کو چلانے والے شہر کو اقتدار کی ہوس نے تباہ کرکے رکھ دیا ہے، مون سون کی بارشوں اور عید الاضحیٰ کے بعد سے حکومتی نااہلی … اقتدار کی ہوس نے کراچی جیسے شہر کو تباہ کر دیا، مصطفیٰ‌ کمال پڑھنا جاری رکھیں