اقتدار نہیں مسائل کا حل چاہئے، مصطفیٰ کمال کا دھرنے سے خطاب
اقتدار نہیں مسائل کا حل چاہئے، مصطفیٰ کمال کا دھرنے سے خطاب باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کے بعد اختیارات وفاق سے صوبے میں آئے ، پاک سرزمین پارٹی کا فوارہ چوک کے قریب ہونے والا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے جس میں پی ایس پی کے کارکنان کے علاوہ پارٹی سربراہ مصطفیٰ کمال سمیت دیگر رہنما بھی شریک ہیں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خزانے کا 44 فیصد وفاق رکھتا ہے،سندھ کو 10 سال سے 27 فیصد پیسہ مل رہا ہے ،جب سندھی ،بلوچ حق مانگتےہیں تو بولتے ہیں وفاق حق نہیں دے رہا،ہمیں ادارے نہیں پیسے بھی چاہیے،اٹھارہویں ترمیم کے بعد وفاق کو صوبے سے ملنے والے اختیارات آگے جانے چاہئے،مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ میں آنے والے دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ہمارا دھرنا پرامن طور پر جاری رہے گا، ہم مذاکرات بھی کریں گے جب تک مسائل حل نہیں ہوتے ہم یہاں بیٹھے رہیں گے، اپنی زمینوں کو چھڑوانے کے لئے مسائل کے حل کے لئے ہم یہان بیٹھے ہیں، عوام کو پانی کیوں نہیں مل رہا، مسائل کیوں حل نہیں ہو رہے، کھلے آسمان … اقتدار نہیں مسائل کا حل چاہئے، مصطفیٰ کمال کا دھرنے سے خطاب پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں