ایران اور بھارت ایک صفحہ پر،سابق ایرانی صدر نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا

ایران اور بھارت ایک صفحہ پر،سابق ایرانی صدر نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ جب سے پنج شیر میں کاغذی شیر ڈھیر ہوئے ہیں اور افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان ہوا ہے۔ بھارت نے تو جو کرنا تھا وہ کر رہا ہے ۔ پر یہ ماننا چاہیے کہ اس کا پراپیگنڈہ پاکستان اور افغانستان کے حوالے سے پوری دنیا میں بھی پھیل رہا ہے ۔ پر اس سے طالبان کو گھنٹہ نہ تو فرق پڑرہا ہے نہ ہی وہ بھارت … ایران اور بھارت ایک صفحہ پر،سابق ایرانی صدر نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا پڑھنا جاری رکھیں