ایران کو عسکری جواب نہ دیا تو پھر حملہ کرے گا ایسا کس نے کہہ دیا؟

ایران کو عسکری جواب نہ دیا تو پھر حملہ کرے گا. ایسا کس نے کہہ دیا؟ باغی ٹی وی رپورٹ : امریکی تھنک ٹینک نے زور دیا ہے کہ ایران کو عسکری کارروائی کے ذریعے سزا دی جائے اور تہران کو منہ توڑ جواب دیا جائے ورنہ ایسے حملوں کا خدشہ رہے گا. اس حوالے سے واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ فار نیئر ایسٹ پالیسی کی جانب سے جاری رپورٹ میں باور کرایا گیا ہے کہ ایرانی نظام جنگ سے خوف کھا رہا ہے اور وہ اپنی تاریخ کے ایک انتہائی کمزور مرحلے سے گزر رہا ہے۔مذکورہ تھنک ٹینک کے 3 ماہرین … ایران کو عسکری جواب نہ دیا تو پھر حملہ کرے گا ایسا کس نے کہہ دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں