ایران کو ہر قیمت پر روکیں گے ، اسرائیل نے دھمکی دے دی

ایران کو ہر قیمت پر روکیں گے ، اسرائیل نے دھمکی دے دی باغی ٹی وی : اسرائیلی وزیرا عظم نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے کا کوئی بھروسہ نہیں ہے . اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہاہےکہ ان کا ملک ایران کی جارح اور انتہا پسند رجیم کو جوہری ہتھیار حاصل کرنےکی کسی صورت میں اجازت نہیں دیں گے۔ایران کو روکنے کے لیے ہر سطح پر جائیں گے اسرائیل کو ایران کے ساتھ طے پانے والے کسی بھی معاہدے پر کوئی اعتبار نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھوکی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت … ایران کو ہر قیمت پر روکیں گے ، اسرائیل نے دھمکی دے دی پڑھنا جاری رکھیں