ایران میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ تک پہنچ گئی

ایران میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ تک پہنچ گئی باغی ٹی وی : ایران میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ تک پہنچ گئی۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 75 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔ ایران کے محکمہ صحت کے مطابق ملک میں مزید 3 ہزار 875 کیسز سامنے آئے۔ مجموعی تعداد 5 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، اب تک 28 ہزار293 افراد مہلک وائرس کی وجہ سے لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ چار لاکھ سے زائد مریض اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں۔ مہلک وائرس … ایران میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ تک پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں