ایران نے اسرائیل سے بدلہ لینے کے لیے کون سا ہدف نشانے پر رکھ لیا

0
58

ایران نے اسرائیل سے بدلہ لینے کے لیے کون سا ہدف نشانے پر رکھ لیا

باغی ٹی وی :امریکا ایران کی جانب سے اسرائیل کی بندرگاہ حیفا پر حملے کی دھمکیوں کے بعد صہیونی ریاست کے ساتھ کھڑا ہو گیا
امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ہم اسرائیل کے خلاف دھمکیوں کی مذمت کرتے ہیں اور اسرائیل کے ایسی کسی کارروائی کے ردعمل میں ہم اسرائیل کے ساتھ ہیں. ایران نے اسرائیل سے بدل لینے کے لی بندر گاہ حیفا کو نشانہ بنانے کا کہا تھا

تیسری عالمی جنگ، امریکا کے خطرناک ترین عزائم، سابق امریکی وزیر خارجہ کے انٹرویو نے تہلکہ مچا دیا

ایران کا سائنسدان کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان، نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت

جوہری سائنسدان کے قتل پر ایرانی صدر حسن روحانی نے کیا بڑا اعلان

شہید فخری زادہ کے قاتلوں کو سزا دینے کیلئے ایرانی سپریم لیڈر کا بڑا اعلان

سائنسدان کے قتل کی شناخت کیلئے ایر ان نے کس سے مدد مانگ لی ؟

ایرانی سائنسدان کی شہادت نئی جنگ کا پیش خیمہ،اسرائیل اور سعودی عرب کا کردار، تہلکہ خیز انکشافات

سائنسدان کی شہادت کے بعد ایران کے جوابی حملے سے پہلے ٹرمپ نے طبل جنگ بجا دیا

مقتول سائنس دان ایران کے متنازع جوہری پروگرام کے خالق تھے۔ان کی ہلاکت کے بعد سے ایران کی سیاسی اور مذہبی قیادت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف سخت بیان بازی جاری ہے اور بعض ایرانی لیڈر صہیونی ریاست کو سبق سکھانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

فخری زادہ ایران کے جوہری بم کے باپ کہلاتے تھے۔ایران نے 2000ء کے اوائل میں فوجی نوعیت کے جوہری پروگرام پرکام آغاز کیا تھا۔تاہم اس کا ہمیشہ سے یہ مؤقف رہا ہے کہ اس کا جوہری پروگرام فوجی نہیں بلکہ پُرامن مقاصد کے لیے ہے اور وہ اس کے ذریعے جوہری توانائی حاصل کرنا چاہتا ہے
ایرانی بابائے ایٹم بم سائنسدان کی نماز جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی.ایرانی وزارت دفاع کی جانب سے جیسے ہی یوکلیئر پروگرام کے سربراہ محسن فخری زادہ کی تصدیق کی گئی، ایران کی عوام سڑکوں پر نکل گئی۔ اس دوران انھوں نے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا گیا

Leave a reply