ایران پر حملہ ہوا تو کیا ہو گا؟ ایرانی جواب آگیا

ایران پر حملہ ہوا تو کیا ہو گا ایران نے آگاہ کردیا باغی ٹی وی رپورٹ : ایران نے مشرق وسطیٰ میں جنگ ماحول کے پیش نظر خبر دار کر دیا ، ایران کی قومی سلامتی کے سپریم کونسل کے سیکرٹری جنرل علی شمخانی نے متنبہ کیا کہ اگر ایران پر کاروائی کی گئی تو ایران اس کا بھر پور اور فوری جواب دے گا، ان کا کہنا تھا کہ ایران اپنے بیان میں کئ بار واضح کر چکا ہے کہ اس کا سعودی عرب میں ارامکو حملو ں سے کوئی تعلق نہیں ہے. دوسری طرف پاسداران انقلاب کے سربراہ … ایران پر حملہ ہوا تو کیا ہو گا؟ ایرانی جواب آگیا پڑھنا جاری رکھیں