ایرانی و روسی صدر کی ملاقات، کن امور پر بات ہوئی؟

روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور ایرانی صدر حسن روحانی کی آرمینیا کے دارالحکومت یریوان میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران ایرانی جوہری معاہدے اور آبنائے ہرمز میں کشیدگی بارے تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ روسی صدر نے فریقین کو باہمی مشاورت کے ذریعے مسئلے کا حل تلاش کرنے کا مشورہ دیا۔ امریکہ کے ساتھ بات کرنا ممکن نہیں، ایران ایرانی صدر نے کہا کہ روس کا اس بارے میں کردار بہت اہم رہا ہے۔ واضح رہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی دستبرداری اور ایران کے خلاف پابندیوں سے واشنگٹن اور ایران کے مابین کشیدگی عروج پر ہے۔ امریکہ … ایرانی و روسی صدر کی ملاقات، کن امور پر بات ہوئی؟ پڑھنا جاری رکھیں