عرفان خان کے انتقال پر پاکستانی فنکاروں کا افسوس کا اظہار

بالی وڈ کے معروف اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ان کے اچانک انتقال کی خبر سے مداح اور ساتھی اداکارحیران پریشان ہو گئے پاکستانی فنکاروں اور معروف شخصیات نے سوشل میڈیا پر افسوس کا اظہار کیا باغی ٹی وی: بالی وڈ کے معروف اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ان کے اچانک انتقال کی خبر سے مداح اور ساتھی اداکارحیران پریشان ہو گئے پاکستانی فنکاروں اور معرقف شخصیات نے سوشل میڈیا پر افسوس کا اظہار کیا بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان خان کو منگل کے روز ممبئی کے ایک ہسپتال … عرفان خان کے انتقال پر پاکستانی فنکاروں کا افسوس کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں