عمران خان نے دنیا کے سب حکمرانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

وزیر اعظم پاکستان کا ایک اور کارنامہ ، دنیا کے سب حکمرانوں کو پیچھے چھوڑ دیا اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر خان کی تقریر نے سب سے زیادہ مقبول ہے . اب تک وزیراعظم عمران خان کی تقریر چار لاکھ 58 ہزار مرتبہ دیکھی جا چکی ہے دوسرے نمبر پر ترک صدر رہے جن کی تعداد چار لاکھ 26 ہزار مرتبہ سنی گئی جبکہ مودی کی تقریر دو مرتبہ (ایک ہندی اور دوسری انگریزی) اپ لوڈ کرنے کے باوجود 48 اور 93 ہزار مرتبہ ہی دیکھا گیا۔ اس کے علاوہ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی تقریر دو … عمران خان نے دنیا کے سب حکمرانوں کو پیچھے چھوڑ دیا پڑھنا جاری رکھیں